آئیسکو کا محدود دورانیے کے عارضی شٹ ڈاؤن شیڈول کا اعلان
اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے آج کے لیے ریجن بھر میں جنرل پبلک کے لیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے سلسلے میں آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے لئے محدود دورانیے کے عارضی شٹ ڈاؤن شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آئیسکو نے آج کے لیے ریجن بھر میں جنرل پبلک کے لیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے سلسلے میں آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے لئے محدود دورانیے کے عارضی شٹ ڈاؤن شیڈول کا اعلان کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments