ڈی سی مری کی سائلین ،عوامی وفود سے ملاقاتیں ،مسائل سنے

ڈی سی مری کی سائلین ،عوامی وفود  سے ملاقاتیں ،مسائل سنے

مری (نمائندہ دنیا ) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈی سی آفس مری میں خصوصی \\\'اوپن ڈور پالیسی\\\' کے تحت سائلین اور عوامی وفود سے تفصیلی ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔

ڈپٹی کمشنر نے ہر شہری کی شکایت کو انفرادی طور پر سنا اور موقع پر موجود متعلقہ محکموں کے افسران کو میرٹ پر مبنی فوری کارروائی اور مسائل کے پائیدار حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...