ہوٹل ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)ہوٹل ایسوسی ایشن راولپنڈی کی نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی مرکزی انجمن تاجران پنجاب کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ تھے۔
نومنتخب صدر راجہ محمود، چیئرمین چوہدری احمد رضا، وائس چیئرمین حفیظ چوہدری، جنرل سیکرٹری چوہدری رشید بانیان، نائب صدر شیر بان اکبر اور دیگر عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments