منشیات فروش کو 7سال قید، 6لاکھ جرمانہ

منشیات فروش کو 7سال قید، 6لاکھ جرمانہ

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) جہلم معزز عدالت نے تھانہ سٹی میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 694/25بجرم CNSA 9(2)6کا فیصلہ سنا دیا، مجرم وقار حفیظ کو 7سال قید اور 6لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنایا۔

جہلم معزز عدالت نے تھانہ سٹی میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 694/25بجرم CNSA 9(2)6کا فیصلہ سنا دیا، مجرم وقار حفیظ کو 7سال قید اور 6لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...