آئیسکو کا عارضی شٹ ڈاؤن کا شیڈول جاری

آئیسکو کا عارضی شٹ ڈاؤن  کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی)آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کیلئے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KVفیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع، بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کیلئے محدود دورانیے کے عارضی شٹ ڈاؤن کا شیڈول جاری کر دیا۔

آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کیلئے جاری ترقیاتی پراجیکٹس، نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KVفیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع، بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کیلئے محدود دورانیے کے عارضی شٹ ڈاؤن کا شیڈول جاری کر دیا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...