کہوٹہ:قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار

کہوٹہ:قتل اور اقدام قتل کے مقدمے  میں مطلوب 2اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) کہوٹہ پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔ ۔۔

ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا تھا۔ دونوں اشتہاری اگست 2026 سے پولیس کو مطلوب تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...