سعودیہ کی جامعہ اسلامی کیلئے 14 کروڑ 45لاکھ کی گرانٹ ، ملازمین کا قائم مقام ریکٹر سے اظہار تشکر

  سعودیہ کی جامعہ اسلامی کیلئے 14  کروڑ 45لاکھ کی گرانٹ ، ملازمین  کا قائم مقام ریکٹر سے اظہار تشکر

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ملازمین اور عملے نے جامعہ کے صدر و قائم مقام ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد کا شکریہ ادا کیا ہے۔۔

 کہ ان کی کاوشوں سے سعودی عرب نے جامعہ کے لیے 14 کروڑ 45 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے ۔یہ رقم اس مجموعی گرانٹ کا حصہ ہے جو سعودی عرب نے گریڈ 1 سے 21 تک کے تمام ملازمین کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2026-27 کے لیے جاری کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...