سابق گورنر پختونخوا حاجی غلام علی کی مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
مردان( نمائندہ دنیا ) سابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی، صوبائی صدر مرکزی تنظیم تاجران ملک مہر الٰہی اور ۔۔
شکیل صراف نے مردان کا دورہ کیا،انہوں نے مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے نومنتخب صدر ڈاکٹر یوسف جمال باچہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے صدر ڈاکٹر یوسف جمال باچہ، سینئر نائب صدر فضل احد خان ،ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر عائشہ درانی کو مبارکباد پیش کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments