اوگی ،ٹرک تلے آکر جاں بحق ہونیوالے بچے کے والد نے ڈرائیور کو معاف کر دیا

اوگی ،ٹرک تلے آکر جاں بحق ہونیوالے  بچے کے والد نے ڈرائیور کو معاف کر دیا

اوگی (نمائندہ دنیا ) بٹگرام روڈ پر دیدوار سٹاپ کے مقام پر ٹرک کے بریک فیل ہوگئے جس سے چار سالہ بچہ محمد حسن ولد عبد الوحید جاں بحق ہوگیا ۔ ۔۔

واقعہ کے بعد بچے کے لواحقین نے ڈرائیور کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کردیا ۔اس سلسلے میں ملک خالد یوسف رضا زئی اور محمد یاسر کی کوششوں سے فریقین کے مابین جر گہ ہوا ۔ حوالدار عبد الوحید نے اپنے چار سالہ لختِ جگر محمد حسن کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں ٹرک ڈرائیور نوید کو معاف کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...