آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے 2افراد گرفتار

 آتش بازی کا سامان فروخت  کرنیوالے 2افراد گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتارکرکے 500 سوتر گولے ،16 شوٹر باکس،60 ہوائیاں،32کریکر ڈبیاں،12 انار اور دیگر سامان آتش بازی برآمدکرلیا۔

گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتارکرکے 500 سوتر گولے ،16 شوٹر باکس،60 ہوائیاں،32کریکر ڈبیاں،12 انار اور دیگر سامان آتش بازی برآمدکرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...