اے ڈی سی میونسپل سروسز کا مختلف علاقوں کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ

اے ڈی سی میونسپل سروسز کا مختلف  علاقوں کا دورہ ،صفائی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز راولپنڈی جنید عالم نے اڈیالہ روڈ، مصریال روڈ اور ۔۔

ڈھوک سیداں روڈ کا دورہ کرکے صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو صفائی کے معیار میں مزید بہتری لانے کی ہدایات جاری کیں،ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ منیجر آپریشنز عامر یونس نائیک اور دیگر آپریش اسٹاف بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مختلف سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات پر صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیا اور اندرونِ گلیوں میں جا کر شہریوں سے ملاقاتیں کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...