اوگی ، رضا کارانہ تجاوزات ہٹانے کا کام شروع

اوگی ، رضا کارانہ تجاوزات  ہٹانے کا کام شروع

اوگی (نمائندہ دنیا )کمشنر ہزارہ شاہ رخ کی ہدایت پر اوگی بازار میں پختہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے نشاندہی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تاجروں نے رضاکارانہ طور پر تجاوزات ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے ، متعدد مقامات پر پختہ تجاوزات گرا کر ختم کردی گئی ہیں ۔

کمشنر ہزارہ شاہ رخ کی ہدایت پر اوگی بازار میں پختہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے نشاندہی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تاجروں نے رضاکارانہ طور پر تجاوزات ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے ، متعدد مقامات پر پختہ تجاوزات گرا کر ختم کردی گئی ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...