اوپن یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کا 79واں اجلاس
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ (بسر) کا 79واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی زیر صدارت ہوا۔۔
اجلاس میں مجموعی طور پر 32 پی ایچ ڈی سکالرز کے تحقیقی خاکے (سائناپسز) اور 82 ایم ایس / ایم فل اسکالرز کے ریسرچ ٹاپکس منظوری کے لیے پیش کیے گئے ، پہلے دن فیکلٹی آف عربی و علوم اسلامیہ کے 15 پی ایچ ڈی سائناپسز اور 13 ایم ایس / ایم فل ریسرچ ٹاپکس جبکہ فیکلٹی آف سائنسز کا 1 پی ایچ ڈی سائناپسز اور 3 ایم ایس / ایم فل ریسرچ ٹاپکس زیر غور آئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments