آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالے 2افراد گرفتار
راولپنڈی (این این آئی)گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 80ہوائیاں، 36انار، تین شوٹر باکس اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا ۔
گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 80ہوائیاں، 36انار، تین شوٹر باکس اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments