مردان ،خواتین کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری 19نومبر کو ہوگی

مردان ،خواتین کے مسائل کے حل  کیلئے کھلی کچہری 19نومبر کو ہوگی

مردان ( نمائندہ دنیا ) مردان ڈویژن میں خواتین کو درپیش مسائل کے فوری اور مؤثر حل کے لیے مردان اور صوابی میں کھلی کچہریوں ۔۔۔

کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس سلسلے میں خواتین صوبائی محتسب رباب مہدی نے کمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں 19 نومبر سے کھلی کچہریوں کے انعقاد اور خواتین کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...