ڈھڈیال ،ٹرانسفارمر سے لاکھوں کی کوائلیں چوری
ڈھڈیال(نمائندہ دنیا ) نامعلوم چور اتوار اور سوموار کی درمیانی شب مین روڈ سے ڈھوک جکھڑ لنک روڈ پر نصب 50KV کے ٹرانسفارمر سے لاکھوں روپے مالیت کی کوائلیں چرا کر لے گئے۔۔۔
نامعلوم چور اتوار اور سوموار کی درمیانی شب مین روڈ سے ڈھوک جکھڑ لنک روڈ پر نصب 50KV کے ٹرانسفارمر سے لاکھوں روپے مالیت کی کوائلیں چرا کر لے گئے ۔ جس سے آبادی کا ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔ اہل دیہہ نے واپڈا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور نیا ٹرانسفارمر نصب کرکے بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments