علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر مسلم انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ورکشاپ

 علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر مسلم  انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ورکشاپ

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) علامہ اقبال کے 149ویں یومِ پیدائش کے موقع پر مسلم انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ورکشاپ نیشنل لائبریری اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

ورکشاپ کے مرکزی مقرر ڈاکٹر ادریس آزاد نے علامہ اقبال کے تصورِ خدا اور فلسفۂ خودی کا جدید طبیعیات، حیاتیات اور نیورو سائنس کے تناظر میں جائزہ پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ اقبال نے خدا کے وجود پر بحث کا آغاز روایتی دلائل کے بجائے انسانی داخلی تجربے اور شعور سے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...