ایچ ای سی ،ایپٹی ٹیوڈ اینڈ اچیومنٹ ٹیسٹ (ہاٹ) کے سبجیکٹ کمیٹی کے فیز I کا انعقاد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کا ایپٹی ٹیوڈ اینڈ اچیومنٹ ٹیسٹ 2026 (ہاٹ) کے سبجیکٹ کمیٹی کے فیز-I کا انعقاد گزشتہ روز ہوا۔۔۔
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز اکٹر اور مختلف سرکاری و نجی جامعات کے وائس چانسلرز نے تقریب میں شرکت کی۔ اجلاس میں 48 پی ایچ ڈی شعبہ جات کے امتحانی خاکوں کو حتمی شکل دی گئی ، ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل نے مئی 2026 میں ہاٹ پر کام کا آغاز کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments