منشیات سپلائی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

 منشیات سپلائی نیٹ ورک کے خلاف  کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 4 کلو 35 گرام چرس برآمد کر لی۔

پولیس ترجمان کے مطابق چکلالہ پولیس نے کارروائی کے دوران 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 کلو 625 گرام چرس برآمد کی جبکہ نصیر آباد پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 410 گرام چرس برآمد کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...