منشیات فروش کو 20 سال قید ،8لاکھ جرمانہ
کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا) معزز عدالت نے تھانہ صدر میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 164/25 کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی،مجرم اویس نے سال 2025 میں منشیات کے جرم کا ارتکاب کیا تھا۔
معزز عدالت نے تھانہ صدر میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 164/25 کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی،مجرم اویس نے سال 2025 میں منشیات کے جرم کا ارتکاب کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments