سکھر میں رکشہ ڈرائیور ڈیڑھ لاکھ کا کریانہ سامان لے اڑا
سکھر(بیورو رپورٹ)تھانہ بی سیکشن سکھر پر بنام ظفر کھوسو ولد عبد الحلیم کھوسو سکنہ غلام گوٹھ سنگرار ضلع سکھر نے اطلاع دی۔،
کہ میرے علاقے میں میری کریانہ کی دوکان ہے میں نشتر روڈ سکھر پر دکان کا سامان تقریباً ڈیڑھ لاکھ کا خرید کر ایک رکشے میں رکھوایا جو نامعلوم رکشہ ڈرائیور سامان سمیت فرار ہو گیا، متاثرہ شخص نے سامان برآمدگی کا مطالبہ کیا ہے۔