میگا میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد
کراچی (این این آئی)آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کی غیر معمولی کامیابی پر ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لیے میگا میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیاگیا جس میں راحت فتح علی خان نے سماں باندھ دیا۔
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ورلڈ کلچر فیسٹیول کی غیر معمولی کامیابی پر ممبران اور ان کے اہل خانہ کے لیے میگا میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیاگیا جس میں راحت فتح علی خان نے سماں باندھ دیا۔