ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر معطل

ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر معطل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)ایس آئی یو واصف قریشی اور سب انسپکٹر اعجاز بٹ کو معطل کر دیا گیا۔

کراچی پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔واصف قریشی اور اعجاز بٹ پر پکڑی گئی منشیات فروخت کرنے کا الزام ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں