دوروز میں گھر کا صفایا

دوروز میں  گھر کا صفایا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں گھریلو ملازمہ عائشہ نے نوکری ملنے کے بعد دو دن ہی میں گھر کا صفایا کردیا۔

 پولیس حکام نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں