گھر میں آتشزدگی

 گھر میں آتشزدگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا، آگ بجھانے میں 3 گاڑیوں نے حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا، آگ بجھانے میں 3 گاڑیوں نے حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں