قائداعظم نے اقلیتوں کو مکمل تحفظ دینے والا پاکستان بنایا،ایازمیمن

قائداعظم نے اقلیتوں کو مکمل تحفظ دینے والا پاکستان بنایا،ایازمیمن

کراچی (این این آئی)کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و بانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے 25 دسمبر یومِ پیدائش بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور کرسمس ڈے کے موقع پر پوری قوم اور۔۔۔

 مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے اقلیتوں کو مکمل تحفظ دینے والا پاکستان بنایا، 25 دسمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم دن ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں