مکان میں آتشزدگی، دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

مکان میں آتشزدگی، دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قیوم آباد سی ایریا میں مکان میں آگ لگے گئی۔دھویں کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کی شناخت 40 سالہ حبیب کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کے وقت متوفی گھر میں اکیلا تھا تاہم علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مکان میں لگنے والی آگ کو بجھا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں