ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری،نمبرپلیٹ پرتصاویر لگاکر وارداتیں

 ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری،نمبرپلیٹ پرتصاویر لگاکر وارداتیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری،موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ پر اپنی تصاویر لگا کر وارداتیں کرنے لگے۔

 گزشتہ رات مبینہ ٹاؤن کے علاقے میں واردات کرنے والے 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کرلیے گئے ۔پولیس کے مطابق ملزمان میں فراز،منصور اور عبدالرؤف شامل ہیں، ملزمان کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی، ملزمان نے شہری سے موبائل فون اور 15 ہزار روپے چھینے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں