ڈاکٹر عافیہ مظلوم اور ناانصافی کا شکار ہیں،پاسبان

ڈاکٹر عافیہ مظلوم اور ناانصافی کا شکار ہیں،پاسبان

کراچی (این این آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جانب سے نارتھ کراچی، یوپی موڑ پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور فوری وطن واپسی کے لیے ایک پرجوش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔۔۔

 جس میں ہر عمر کے شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے عافیہ کی طویل قید، امریکی جیل میں غیر انسانی سلوک اور پاکستانی حکمرانوں کی مسلسل بے حسی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس موقعہ پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی پی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی آج کرہ ارض پر سب سے مظلوم اور ناانصافی کا شکار خاتون ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں