امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیانات شدید قابل مذمت، مجلس وحدت مسلمین

امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیانات شدید قابل مذمت، مجلس وحدت مسلمین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے۔۔۔۔

اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات قائم کئے جائیں ،وہ انسانیت کیلئے شدید خطرہ بنتے جارہے ہیں،ایران، لاطینی امریکہ کے ممالک، گرین لینڈ،ڈنمارک، نائجیریا اور حماس کے خلاف فوجی کارروائی یا سخت نتائج کی دھمکیاں طاقت کے زعم میں عالمی امن کو یرغمال بناناہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں