گودام میں آگ لگ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر پاسپورٹ آفس کے قریب واقع الیکٹرانکس آئٹمز کے گودام میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں اور ایک واٹر باؤزر نے آدھے گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے