نیارجسٹریشن سینٹرقائم
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے سٹی کورٹ میں نیا رجسٹریشن سینٹر قائم کردیا۔روزانہ تقریباً 60 سے 70 افراد کو خدمات کی فراہمی ممکن ہوگی۔
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے سٹی کورٹ میں نیا رجسٹریشن سینٹر قائم کردیا۔روزانہ تقریباً 60 سے 70 افراد کو خدمات کی فراہمی ممکن ہوگی۔