عوام پر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا گیا اشرف جبار قریشی

عوام پر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا گیا اشرف جبار قریشی

کراچی (پ ر )کراچی بحالی تحریک کے چیئرمین اشرف جبار قریشی نے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اچانک اضافے پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔

 کہ اس اضافے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگا عوام پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی ہے ،ہماری کرپٹ بد عنوان چور حکومت نے اپنی عیاشیاں سرکاری پٹرول میں تو کمی نہیں کی البتہ عوام پر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا جو عوام کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں