حیدر آباد:بلدیہ پولیس سے مقابلے میں ڈکیت گروہ کا زخمی کارندہ گرفتار
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)بلدیہ پولیس کا دورانِ گشت ڈکیت گروہ سے مقابلہ ہوا۔ مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان سے پولیس کا سامنا حرکیمپ کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں سرگرم اسٹریٹ کرمنل، ڈکیت عدنان ولد محمد شاہ پٹھان زخمی حالت میں پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔
بلدیہ پولیس کا دورانِ گشت ڈکیت گروہ سے مقابلہ ہوا۔ مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان سے پولیس کا سامنا حرکیمپ کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں سرگرم اسٹریٹ کرمنل، ڈکیت عدنان ولد محمد شاہ پٹھان زخمی حالت میں پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔