حکام سے جواب طلب

حکام سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے محکمہ تعلیم کے جونیئر کلرکس کو فوتگی کوٹہ پر آفر لیٹرز جاری ہونے کے باوجود ملازمت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سرکاری حکام سے جواب طلب کرلیا۔

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے محکمہ تعلیم کے جونیئر کلرکس کو فوتگی کوٹہ پر آفر لیٹرز جاری ہونے کے باوجود ملازمت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سرکاری حکام سے جواب طلب کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں