شراب سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار

شراب سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ بہادر آباد پولیس نے شراب سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کم تعداد میں مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتا اور خفیہ طریقے سے مخصوص گاہکوں تک یہ سپلائی پہنچاتا تھا۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم سیف اللہ ولد خان بہادر کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے شراب کی بوتلیں اور سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں