موٹرسائیکل لفٹر رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی(آئی این پی)بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی موٹرسائیکل لفٹر رنگے ہاتھوں گرفتار، چوری شدہ بائیک برآمد کرلی۔
بوٹ بیسن پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ایک خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔گرفتار ملزم کی شناخت کامران کے نام سے ہوئی۔