گورنر سے وفد کی ملاقات

گورنر سے وفد کی ملاقات

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے اسٹرینڈڈ پاکستانی جنرل ریپیٹری ایشن کمیٹی کے وفد نے ہارون رشید کی سربراہی میں گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں بنگلہ دیش میں مقیم اسٹرینڈڈ پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد نے دیرینہ مسائل، ان کے سماجی و معاشی حالات اور قانونی پیچیدگیوں سے گورنر سندھ کو آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں