خواجہ سراؤں کے گھر پر حملہ، 2ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کے گھر پر حملہ، 2ملزمان گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی نمبر ڈیڑھ کی نورانی کالونی میں خواجہ سراؤں پر نامعلوم افراد کے حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے۔۔۔

 کے بعد واقعے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کی ویڈیو میں 2 افراد کو گھر کے اندر گھستے اور مار پیٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے  ۔ملزمان کی شناخت انیس اور علی کے نام سے ہوئی ہے ۔ ملزمان نے خواجہ سراؤں کے گھر پر حملہ کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں