ہوائی فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میٹروول میں گزشتہ روز ہوائی فائرنگ کے دوران آندھی گولی لگنے سے محمد جناب نامی شخص زخمی ہوگیا۔
واقعے کے بعد سائٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت احسان اللہ ولد لیاقت علی کے نام سے ہوئی۔