پولیس سے مقابلے میں 2ملزمان زخمی

 پولیس سے مقابلے میں 2ملزمان زخمی

کراچی(اے پی پی)خمسہ گوٹھ ڈبل پی ایم ٹی سیکٹر ایف5 کے قریب نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس اور اسٹریٹ کرمنلزکے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں۔۔۔

2مبینہ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ایک پستول 30بور ،ایک نائن ایم ایم پستول بمعہ لوڈ میگزین اور نقدی برآمدکرلی۔ ملزمان میں شہزاد ولد شیر محمداور شاہ رخ ولد یار محمد (زخمی) شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں