امتحانات معمول کے مطابق جاری
کراچی(اے پی پی)جامعہ اردو کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سید عنایت علی شاہ کے مطابق، عبدالحق کیمپس میں منعقد ہونے والے تمام امتحانات بروز پیر(آج)سے حسبِ معمول جاری رہیں گے ۔
جامعہ اردو کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سید عنایت علی شاہ کے مطابق، عبدالحق کیمپس میں منعقد ہونے والے تمام امتحانات بروز پیر(آج)سے حسبِ معمول جاری رہیں گے ۔