پانی کا شدید بحران

 پانی کا شدید بحران

کراچی (سٹی ڈیسک)لائنز ایریا میں پانی کی قلت ، لائنزایریا (گلشن ظہور)یوسی دس سیکٹر ون اے وارڈ 1 میں کئی روزسے پانی کی فراہمی بند ہے جس کے باعث شہری مہنگے داموں ٹینکرز خریدنے پر مجبور ہیں ۔

لائنز ایریا میں پانی کی قلت ، لائنزایریا (گلشن ظہور)یوسی دس سیکٹر ون اے وارڈ 1 میں کئی روزسے پانی کی فراہمی بند ہے جس کے باعث شہری مہنگے داموں ٹینکرز خریدنے پر مجبور ہیں ۔  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں