گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

گٹکاماوا فروشی میں  ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اے پی پی)مومن آباد پولیس نے گٹکاماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 4کلو گٹکا ماوا اور نقدی برآمد کرلی۔

اتوار کو ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گرفتار ملزم عبدالغرور ولد اکرم شہر کے مختلف علاقوں میں گٹکاماوا سپلائی کرنے میں ملوث تھا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں