آن لائن منشیات فروش گرفتار

آن لائن منشیات فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)درخشاں کے علاقے پولیس نے آن لائن منشیات سپلائی اور ڈلیوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالرحیم ولد جاوید اقبال اور یوسف خان ولد شمس الرحمٰن کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

درخشاں کے علاقے پولیس نے آن لائن منشیات سپلائی اور ڈلیوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالرحیم ولد جاوید اقبال اور یوسف خان ولد شمس الرحمٰن کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں