مصطفیٰ عامر قتل کیس:مرکزی ملزم کا جیل حکام پر تشدد اور بیرک جلانے کا الزام
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی سماعت کے دوران مرکزی ملزم ارمغان نے جیل حکام پر تشدد اور اپنی بیرک میں آگ لگنے کا الزام عائد کر دیا جبکہ عدالت نے پراسیکیوشن سے جواب طلب کر لیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی سماعت کے دوران مرکزی ملزم ارمغان نے جیل حکام پر تشدد اور اپنی بیرک میں آگ لگنے کا الزام عائد کر دیا جبکہ عدالت نے پراسیکیوشن سے جواب طلب کر لیا۔