کمیونٹی پولیسنگ کراچی اور دی پھلیلین کے درمیان معاہدہ

کمیونٹی پولیسنگ کراچی اور دی پھلیلین کے درمیان معاہدہ

کراچی(پ ر)کمیونٹی پولیسنگ کراچی (سی پی کے )اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآبادالمنائی ایسوسی ایشن (کراچی چیپٹر) نے۔۔۔

 ، دی پھلیلیئنزکے تعاون سے کراچی اور حیدرآباد میں ماحولیاتی پائیداری کے فروغ اور سبز رقبے میں اضافے کے لیے میگا اربن فاریسٹ پروجیکٹ کے آغاز کی غرض سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔معاہدے کے تحت کمیونٹی پولیسنگ کراچی ابتدائی مرحلے میں شجرکاری مہم کے آغاز کے لیے 500 پودے فراہم کرے گی جبکہ ایسوسی ایشن پودوں کی دیکھ بھال، آبپاشی، حفا ظت اور مستقل نگہداشت کو یقینی بنائیں گی تاکہ اس منصوبے کو ایک پائیدار شہری جنگل کی شکل دی جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں