ضمیر عباسی نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کردی

ضمیر عباسی نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں یلو لائن میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں گرفتار سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر احمد عباسی نے بعد از گرفتاری ضمانت کے لیے درخواست دائر کر دی۔

عدالت نے درخواست پر تفتیشی افسر اور پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 18 اگست تک ملتوی کر دی۔ جسٹس میران محمد شاہ نے درخواست ضمانت کی ابتدائی سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...