گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندے گرفتار

گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کیماڑی پولیس نے گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندوں نعمان اور شامیر کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔

پولیس کے مطابق ملزمان منشیات اور رقم کی ترسیل کے لیے ’ٹپالی‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے اور روزانہ 4 سے 5 لاکھ روپے کی منشیات فروخت کرتے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...