اسٹریٹ کرمنل گرفتار

 اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے شیرپاؤ کالونی میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم ارسلان شاہ کو گرفتار کرلیاجس کے قبضے سے موبائل فون اور بغیر کاغذات والی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

کراچی کے علاقے شیرپاؤ کالونی میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم ارسلان شاہ کو گرفتار کرلیاجس کے قبضے سے موبائل فون اور بغیر کاغذات والی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...